لورالائی ۔خبر نامہ 14.3.2023.گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے یونیورسٹی آف لورالائی کا دورہ کیا۔

وائس چانسلر یونیورسٹی اف لورالائی پروفیسر ڈاکٹر مقصود احمد پرووائس چانسلر ظہور بازئی کمشنر لورالائی ڈویژن محمد گل خلجی ودیگر افسران اور اکیڈمک سٹاف نے ان کا استقبال کیا۔پولیس کے…

0 Comments

لورالائی ۔خبرنامہ ۔18مارچ لورالائی پریمیر لیگ ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سرداربابرخان موسی خیل ٹی 10لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا

لورالائی ۔خبرنامہ ۔18مارچ لورالائی پریمیر لیگ ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سرداربابرخان موسی خیل ٹی 10لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا ۔میچ میں ٹوٹل بارہ ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل مقابلا کلی…

0 Comments